• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کی ایکس مل قیمت میں غیر معمولی اضافہ نہیں ہوا،ترجمان شوگرملز ایسوسی ایشن

لاہور(پ ر)ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت میں غیر معمولی اضافہ نہیں ہوا ہےایکس مل قیمتیں طلب اور رسد کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہیں: ترجمان چینی کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ فورسز کرتی ہیں،ریٹیل قیمتوں میں اضافے کا اصل فائدہ سٹہ باز، ذخیرہ اندوز اور منافع خوراُٹھاتے ہیں۔
لاہور سے مزید