راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) کینسر کے ایک مریض محمد ندیم خان ولد محمد سلیم خان نے صدر‘ وزیراعظم اور چیئرمین بیت المال سے مالی مدد اور علاج کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار بچوں اور کرائے کے مکان سمیت علاج اور گزر بسر کے اخراجات اُنکے بس سے باہر ہیں۔ اس ضمن میں فون نمبر 03149570774 پر رابطہ کیا جا سکتاہے۔