• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ نیوزی لینڈ ،پاکستان کرکٹ ٹیم کاٹریننگ کیمپ آج سے لاہور میں منعقد ہوگا

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے لیے نیوزی لینڈ کے اس ماہ کے دورے کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کیمپ 7 سے 10 مارچ تک لاہور میں منعقد ہوگا۔ ٹیم 12 مارچ کو روانہ ہوگی اور 16 سے 26 مارچ تک پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، جس کے بعد تین ایک روزہ میچز 29 مارچ، 2 اپریل اور 5 اپریل کو ہوں گے۔
ملتان سے مزید