• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثاقب شہزاد سیکشن افسر نیشنل سیکورٹی ڈویژن تعینات، عمر اسد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر، پاکستان ملٹری اکاؤنٹ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ ثاقب شہزاد کو تبدیل کر کے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن میں تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر سیکشن افسر تعینات کر دیا جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےگریڈ 18 کے افسر عمر اسد کا پنجاب حکومت سے تبادلہ کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔
اہم خبریں سے مزید