• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر نے بیوی، بڑے بھائی نے چھوٹے کو قتل کردیا، سرگودھا کا رہائشی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور،کاہنہ (کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار)شالیمار کے علاقے میں گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر د یا، شالیمارغوثیہ چوک کے جاوید نے گھریلو ناچاکی پر طیش میں آکر فائرنگ کر کے 27 سالہ کنزہ پرفائرنگ کردی ، ڈولفن سکواڈ نے ملزم کوگرفتارکرلیا،تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ رائیونڈ روڈ پر شانو بابا گول چکر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سرگودہا کے رہائشی 43 سالہ محمد خا ن کوقتل کردیا ، کاہنہ کے علاقہ پانڈوکی گاوں میں معمولی تلخ کلامی پر کاہنہ کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو قتل کردیا، رضوان نے گھریلو جھگڑے پرنبیل کو گولیاں مار ماریں ،ملزم فرا رہوگیا۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔
لاہور سے مزید