• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھو ٹو گینگ کے چار ارکان گرفتار 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ لو ہی بھیر پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب چھوٹو گر وہ کے چار ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کر لئے ۔گرفتار ملزمان کی شنا خت محمد اسد، محمد وقاص، سانو ل ممتاز اور محمد وقاص کے ناموں سے ہو ئی۔ پولیس کے مطابق ملزموں کے خلاف متعددمقدمات درج ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید