• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) صدر مملکت آصف علی زردای کے پار لیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل اسپیکر چیمبر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی،ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،چیئر مین سید یوسف رضاگیلانی اور نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید