• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال چینی کی پیداوار کا تخمینہ 59 لاکھ میٹرک ٹن، پسما

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) پ رواں سال چینی کی پیداوار کا تخمینہ 59 لاکھ میٹرک ٹن ہے ملکی ضروریا ت کیلئے کافی ہوگا، بیشتر شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن مکمل کرلیا شکر درآمد کی صورت میں پراسیس کرنے کیلئے کوٹہ شوگر ملوں میں تقسیم کیا جائے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین اور سابق چیئرمین پاکستان شوگز ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے اپنا نام شائع نہ کرنے کی استدعا کے ساتھ ترجمان کے ذریعے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فروری کے اواخر تک بیشتر شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن مکمل کرلیا۔ 11مارچ 2025کو ملک میں صرف جے ڈی ڈبلیو شوگر مل اور اتحاد شوگر مل کاشتکاروں سے 600 سے 750روپے فی من گنا خرید کر چینی بنا رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ کی شوگر ملیں پہلے ہی اپنے کرشنگ سیزن کا اختتام کر چکی ہیں جبکہ وسطی پنجاب کی ملیں بھی 28 فروری تک بند ہوچکی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید