• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرائیورز کے فوائد کیلئے اشتراک کا اعلان

پشاور(جنگ نیوز )پاکستان کی نمبر ۱ رائیڈ ہیلنگ ایپ ان ڈرائیونے پی ایس او ڈی جی کیش کے ساتھ خصوصی اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ اس اشتراک کے تحت ان ڈرائیو کے ڈرائیورز کو PSO Digicashکے پلیٹ فارم کے ذریعے خصوسی فوائد او مراعات فراہم کی جائیں گی۔ جو ان ڈرائیورز کے ایندھن کے انتظام کو مزید آسان اور موئثر بنائیں گے۔اس شراکت دار ی کے تحت PSO Digicash کے پلیٹ فارم سے ان ڈرائیو کے ڈرائیورز کو لبریکنٹس پر 10فیصد رعایت جبکہ Premier Euro5اور ہائی آکٹین ایندھن پر 1فیصد کیش بیک کی سہولت حاصل ہوگی۔ واضح رہے کہ یہ سہولت ماہانہ 50,000روپے تک کے ایندھن کے استعمال پر لاگو ہوگی۔
پشاور سے مزید