• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جمعے سے کرائسٹ چرچ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔جمعرات کوپاکستان ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔

اسپورٹس سے مزید