• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو بڑھانے کیلئے بھرپور کوششیں کی جائیگی، ڈائریکٹر ایسٹ

پشاور ( وقائع نگار)میئر پشاور حاجی زبیر علی سے نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر ایسٹ عتیق الرحمان نے ملاقات کی ملاقات کے دوران کیپٹل میٹروپولیٹن کے ایسٹ ز ون کی ریونیو میں مزید بہتری لانے پر غور و خوض کیاگیا اور سٹاف کی حاضری اور دیگر امور نمٹانے کے حوالے سے بات چیت کی اس موقع پر ڈائریکٹر ایسٹ نے کہاکہ کیپٹل میٹروپولیٹن کے ایسٹ زون کی ریونیو بڑھانے کیلئے بھر پور کوششیں کی جائیگی اور کیپٹل میٹروپولیٹن کی بہتری کیلئے اقد امات کئے جائینگے.
پشاور سے مزید