• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر خالد مگسی کے ذیلی اداروں کے ہنگامی دورے، آج کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی ذیلی اداروں کے ہنگامی دورے شروع کر دیئے تاکہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاسکے اور اداروں میں خالی پوسٹوں پر جلد سے جلد تقرریاں کی جاسکیں۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنا پہلا دورہ (آج) ہفتہ کو عام تعطیل والے دن کراچی کے دو اہم اداروں کا کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید