• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں کل 156 دہشت گرد مارے گئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید