• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ جنگلات کے ملازمین کی خاتون ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ جنگلات ملتان کے ملازمین نے خاتون ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کے مبینہ ناروا سلوک کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کر دی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ ڈی ایف او کے رویے کی وجہ سے کام کرنا مشکل ہو گیا ہےجب کہ سٹاف کو غیر قانونی طور پر شوکاز نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ احتجاج میں شریک ملازمین نے الزام لگایا کہ ڈویژنل فاریسٹ آفیسرملازمین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے دفتر کا ماحول کشیدہ ہو چکا ہے۔
ملتان سے مزید