• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونین کونسل نمبر 6 میں رہنماء انجمن تاجران شیخ ندیم کیطرف سے افطار ڈنر

ملتان(سٹاف رپورٹر) رحمتوں برکتوں کے اس ماہ مبارک کا پیغام ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی خرابی کا خاتمہ کیا جائے، تقوی ٰ،پرہیز گاری رب کی اطاعت کو اپنا شعار بنایا جائے اور ظلم ناانصافی اور چور بازاری کی ہر صورت کا راستہ بند کیا جائے، ان خیالات کا اظہار رہنماءجماعت اسلامی ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے یونین کونسل نمبر 6 میں شیخ ندیم رہنماءانجمن تاجران کی طرف سے منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب میں کیا ، اس موقع پر میاں آصف اخوانی،شیخ ندیم، انجینئر سجاد اور ظفر علی خان بھی موجود تھے ۔
ملتان سے مزید