• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں ’’لارج سکیل اسسمنٹ‘‘ 17 سے 21 مارچ تک جاری رہے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ کےلئے ٹریننگ آج ہوگی، بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں سالانہ امتحان’’لارج سکیل اسسمنٹ ‘‘17مارچ سے 21مارچ تک جاری رہے گی جس کےلئے عملے کی ٹریننگ کرانے کافیصلہ کیاگیاہے، یہ ٹریننگ آج ہوگی جس میں فوکل پرسن اور سی ای اوایجوکیشن کی طرف سے نامزد تعلیمی افسر شرکت کریں گے، ٹریننگ صبح نوبجے سے تین بجے سہ پہر تک جاری رہے گی ۔
ملتان سے مزید