• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشنِ ولادت امام حسن مجتبیٰؓ و اجتماعی روزہ کشائی آج ہوگی

⁠کراچی (پ ر) انجینئروسیم عابدی کے مطابق محفلِ جشنِ ولادت امام حسن مجتبیٰؓ و تقریب اجتماعی روزہ کشائی آج بروز اتوار بتاریخ 15 رمضان مسجد خیرالعمل انچولی بلاک 20میں ساڑے 4بجے منعقد ہوگی جس میں منقبت و نوحہ خواں شادمان رضا نذرانہ عقیدت پیش کرینگے جبکہ مولانا سید کاظم عباس نقوی خطاب کرینگے ۔ خیرالعمل پرچم کمیٹی محفل کے اختتام پر پرچم کشائی کریگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید