• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیرپورٹ روڈ سے موٹرسائیکل چوری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ائیرپورٹ روڈ سے موٹرسائیکل چوری ہوگئی تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ روڈ کے دکان کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چورلے اڑے متعلقہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے دکان کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید