• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ختم، پاکستان نے ایونٹ میں 6 میڈل جیتے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اٹلی میں 12 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز رنگا رنگ تقریب میں ختم ہوگئے، اگلے ورلڈ ونٹرگیمز چلی میں منعقدہو نگے۔اختتامی تقریب میں مشعل کو بجھایا گیا اور اسپیشل اولمپک کا پرچم اگلے گیمز کے میزبان ملک چلی کے حوالے کیا گیا ۔پاکستان نے ایونٹ میں چھ گولڈ میڈز جیتے۔اختتامی تقریب میں میوزیکل پروگرام سے ایتھلیٹس بہت لطف اندوزہوئے انہوں نے جاری برف باری کے باوجود پرفارمنس پروالہانہ رقص کیا اور تحائف کاتبادلہ کیا ۔قومی دستہ نجی ائیرلائن کے ذریعے پیر کی صبح پاکستان پہنچے گا۔
اسپورٹس سے مزید