لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی آمد کے حوالے سے پارٹی کے رہنما فیصل میر کی طرف سے فیروز پور روڈ اور جیل روڈ پر لگائے گئے جنہیں متعلقہ علاقے کے اے سی اور پی ایچ اے حکام نے اتروانا شروع کر دیا جس پر پیپلز پارٹی کے رہنما نے شدید احتجاج کیا تو انتظامیہ نے بعض مقامات پر پھر سے فلیکسز اور بینرز لگوا دئیے۔