• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پریس کلب کے انتحابات آج ہونگے، رات 11 بجے تک ووٹ ڈال سکتے ہیں

اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) پیر 17 مارچ نیشنل پریس کلب کے انتحابات ہوں گے ، ووٹر لسٹ آویزاں کر دی گئی ہے ، فیس کی عدم ادائیگی کے باوجود ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی ، پولی کلینک سے پریس کلب آنے والا راستہ بند رہے گا تاہم پریس کلب سے پولی کلینک جانے والا راستہ کھلا رہے گا، نیشنل پریس کلب سے منسلک گلی نمبر 38بند رہے گی۔پریس کلب انتخابات میں صبح 10:00 سے رات 11:00تک ہوگی، ایک گھنٹہ وقفہ برائے افطار ونماز مغرب ہوگا، ممبران شناختی کارڈ اور آفس کارڈ ہمراہ تشریف لائیں۔
اسلام آباد سے مزید