لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقے میں بی آر بی نہر سے نامعلوم شخص کی گلی سڑی لاش برآمد ،پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ایدھی ترجمان کے مطابق باٹا پور کے علاقے میں بی آر بی نہر سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہ