• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامیہ پیشہ ور بھکاریوں پر پابندی لگائے، حافظ معین خالد

ملتان (سٹاف رپورٹر) حافظ معین خالد ٹرسٹ کے زیر اہتمام غریب مستحقین میں راشن انکی دہلیز پر پہنچایا گیا -حافظ معین خالد ٹرسٹ اس سے پہلے بھی اس طرح کی خدمات سر انجام دیتا رہا ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ معین خالد نے کہا کہ ماہ رمضان میں کوئی بھی چیز تقسیم کرنے کا بڑا اجر و ثواب ہے انھوں نے انتظامیہ سے  اپیل کی کہ وہ پیشہ ور گداگروں پر پابندی لگائے کیونکہ  یہ مستحق لوگوں کا حق مارتے ہیں ۔
ملتان سے مزید