• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل ہاکی پلیئر شاہد علی سپرد خاک

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر رائٹ ہاف شاہد علی خان کو منگل کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا، وہ طویل عرصے سے بیمار تھے،انہوں نے 1973 سے 1976 تک انٹرنیشنل ہاکی کھیلی ،پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی، رانا مجاہد علی خان،سابق کپتان اصلاح الدین اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید