• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان انٹر کلب ہاکی، دو میچز کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے رمضان المبارک انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ میں حنیف خان کلب نے ٹی اینڈ ٹی کلب کو عمران کی ہیٹ ٹرک کی مدد سے شکست دیدی، ڈولفن ہاکی کلب نے ٹائیگر ایچ سی کو5-0 سے ہرایا۔
اسپورٹس سے مزید