کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن سیکٹر 6B انارکلی بنگلو کے قریب گھر کی چھت سے گر کر 45 سالہ عارف ولد عبدالرحمن ٰ شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑگیا۔