• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال عاربی کی عبدالرحمٰن کانجو کو وزیر مملکت بننے پر مباکباد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنما اقبال عاربی نے ضلع لودھراں سے منتخب ہونے والے ایم این اے عبدالرحمٰن خان کانجو کو وزیر مملکت  بننے مبارکباد پیش کی اور انہیں  گلدستہ پیش کیا ، اس موقع پر سابق ایم این اے شیخ طارق رشید بھی موجود تھے ،  اقبال عاربی نے کہا کہ عبدالرحمٰن کانجو جیسے دیرینہ لیگی رہنما کا حق بنتا تھا کہ ان کو وزارت دی جائے ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے انہیں کابینہ میں شامل کرکے جنوبی پنجاب کے عوام کے دل جیت لئے ہیں ، امید کرتے ہیں کہ عبدالرحمن خان کانجو اپنے حلقہ انتخاب کہروڑ پکا تحصیل ، ضلع لودھراں اور جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔
ملتان سے مزید