• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل سے گر کر 11سالہ بچی زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے ٹریفک حادثہ، 11سالہ بچی نشتر ہسپتال منتقل ،پولیس کے مطابق سعید احمد اپنی موٹرسائیکل پر سوار گھر جارہاتھا کہ ایم ڈی اے چوک کے قریب کار نمبری ABM/553نے ہٹ کیا جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کی بیٹی ماہم سعید زخمی ہوگئی جس کے سر پر چوٹ آئی اور  اسےعلاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، واقعےکی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید