• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچرا سڑک پر پھینکنے میں ملوث 3 افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطارق علی نظامانی کی ہدایت پربلدیہ زون ضلع کیماڑی میں پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے کچرا سڑک پر پھینکنے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید