• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( اپنے نامہ نگار سے )محکمہ خزانہ نے لاہور کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا ، چلڈرن ہسپتال لاہور کو ایک ارب 50کروڑ روپے ،جنرل ہسپتال کو ایک ارب 60کروڑ جبکہ جناح ہسپتال کو ایک ارب 50کروڑ روپے جاری کئے گئے۔