• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق بڑیچ کے قاتلوں کو گرفتارکیاجائے‘ جمعیت کوئٹہ

کوئٹہ ( آئی این پی ) جمعیت ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے کہاہےکہ پولیس عوام کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے گزشتہ شب اسپنی روڈ پر موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر محمد فاروق بڑیچ کو گولی مار کر شہید کر دیاگیا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے شہری غیرمحفوظ ہوچکے ہیں بیان میں مطالبہ کیاگیاکہ فاروق بڑیچ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید