• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنادی ۔ تھانہ واہ کینٹ میں جون 2023 میں درج کیس کے مطابق ملزم آصف خان نے معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے عبداللہ نامی نوجوان کو قتل اور ناصر کو زخمی کر دیا تھا۔گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے ہرجانہ، اقدام قتل کے جرم میں 7سال قید اور 50ہزار جرمانہ اور ضرر کے جرم میں ایک سال قید سنائی۔
اسلام آباد سے مزید