• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے اغواء ہونیوالا لڑکا خیبرایجنسی سے بازیاب

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور سے 7 ماہ قبل اغوا ہونے والے 16 سالہ لڑکے عبداللہ کو خیبرایجنسی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ملزمان نے عبداللہ کو منشیات کے عوض تحصیل باڑہ ضلع خیبرایجنسی میں گروی رکھوا دیا تھا ۔
لاہور سے مزید