• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 لاشیں برآمد،بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون دم توڑ گئی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سبزہ زار کے علاقہ سے بیہوشی کی حالت میں ملنے والی 40 سالہ خاتون دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئی ، شمالی چھائونی صدر گول چکر کے قریب سے 45 سالہ نامعلوم شخص ، کاہنہ 5 نمبر سٹاپ کے قریب سے 35 سالہ شخص کی لاشیں ملیں۔
لاہور سے مزید