اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک میں وفاقی دارالحکومت کے مختلف مراکز میں "ٹریفک رضاکار پروگرام مہم" کا اجرا ءکر دیا ۔ اس پروگرام کا مقصد سڑکوں پر بلا تعطل ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانا ہے جس میں شہری بطور ٹریفک رضاکار پولیس کی مدد کر سکتے ہیں۔