کراچی(اسٹاف رپورٹر)آکلینڈ ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ ساز سنچری بناکر شہ سرخیوں میں آنے والے حسن نواز پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔فرنچائز نے نوجوان اوپنر کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔