• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نومولودبچے کی نعش گڑھے میں پھینکنے والی نامعلوم عورت کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ نصیرآباد کو راجہ محمد اشفاق نے بتایا کہ سیکٹر آئی -14اسلام آباد جا رہا تھا کہ تو گلی کے ساتھ گڑھے میں ایک نومولود کی نعش سفید کپڑے میں لپٹی پڑی تھی جس کو کوئی نامعلوم عورت اپنا جرم چھپانے کی خاطر جنم دے کر گڑھے میں پھینک کر چلی گئی۔
اسلام آباد سے مزید