بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم جولی ایل ایل بی 3 اسی سال ستمبر میں ریلیز ہوگی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2013 ء میں آنے والی فلم جولی ایل ایل کی تیسری فلم کو سبھاش کپور نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
فلم کا پہلے سیکوئل جو 2013ء میں ریلیز ہوا تھا اس میں ارشد وارثی اور سوربھ شکلا نے اہم کردار نبھائے تھے، جبکہ 2017ء میں اکشے کمار کے ہمراہ فلم میں ہما قریشی شامل تھیں۔