• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی ڈی کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

لاہور(پ ر)پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے)، سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) نے85 ویں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا۔ سی بی ڈی پنجاب کمپلیکس میں پرچم کشائی کی باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔