• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ ماہی گیر نے مبینہ خود کشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاکس تھانہ کی حدود مچھر کالونی جعفر چوک میں واقع گھر سے 45سالہ بشیر ولد زین العابدین کی پھند ا لگی لاش ملی ،پولیس کا کہنا ہےکہ اہل خانہ نے بتایا کہ متوفی ماہی گیر اور کشتی کا ناخدا کام میں نقصان کے باعث پریشان تھا جس کے باعث اس نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید