• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میامی ٹینس: میڈیسن کیز اپ سیٹ شکست کے بعد باہر

میامی (جنگ نیوز) آسٹریلین اوپن چیمپئن میڈیسن کیز کو میامی ٹینس چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں فلپائنی وائلڈ کارڈ ایلکسنڈرا ایلا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ادھر برطانیہ کی ایما راڈوکانو نے لاسٹ 16 مرحلے میں جگہ بنالی، ان کی حریف میکارٹنی کیسلر دوسرے سیٹ کے آغاز پر انجری کے سبب ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئیں ۔ امریکا کی فورتھ سیڈ جیسیکا پیگولا نے روسی حریف اینا کالنسکایا کو زیر کرکے چوتھے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔
اسپورٹس سے مزید