کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے لوگو کی رونمائی کر دی گئی۔سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ سے لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کا لوگو جاری کیا گیا ہے۔لوگو میں اردو میں گیارہ لکھا گیا ہے جس میں 11 کا ہندسہ بھی نمایاں ہے۔