• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی دہلی (جنگ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے بعد سفری مسائل کا شکار زمبابوے کی کرکٹ ٹیم بالآخر وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئی۔ اسرائیل ایران کشیدگی کے باعث فضائی حدود کی بندش سے ٹیم بھارت میں پھنس گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے متبادل سفری انتظامات مکمل کیے، جس کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ہرارے واپسی ممکن ہو سکی۔ ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کے بروقت تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید