کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے رمضان المبارک انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز میں منگل کویوتھ ہاکی کلب اور پولیس بوائز جبکہ حنیف خان ایچ سی اور ربانی کلب کے درمیان مقابل ہوگا۔لیگ کے آخری روز ربانی ہاکی کلب نے ڈولفن ہاکی کلب کو گلبرگ ہاکی کلب نے کراچی ٹائیگرز کو شکست د ی۔