• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئےپاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں ۔لاہور کے غنی انسٹیٹیوٹ گراؤنڈ میں پیر کوتربیتی کیمپ کے چوتھا روز کے پہلے سیشن میں فزیکل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ شام کے سیشن میں کھلاڑی کوچز کی زیر نگرانی نیٹ پریکٹس میں شرکت کی ۔ اس سے قبل میچ میں ٹیم بلیو نے ٹیم گرین کو 125 رنز سے شکست دے دی۔
اسپورٹس سے مزید