• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر شازیہ رضوی اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کی پرنسپل تعینات

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ) پروفیسر شازیہ رضوی کو اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کی پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔ وہ ماڈل کالج ایف ٹین ٹو میں فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ گریڈ بیس میں ترقی پانے کے بعد ان کی تعیناتی کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید