• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(نامہ نگار)خضدار کے علاقے زہری نورگامہ سنی ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محب علی ولد نصر اللہ سکنہ اوستہ محمد جاںبحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید