• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم سجاد حسین قریشی کا 28واں عرس جمعہ کو ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق گورنر پنجاب مخدوم محمد سجاد حسین قریشی کے 28ویں سالانہ عرس و ختم شریف کا سالانہ اجتماع 27رمضان المبارک 28 مارچ جمعہ کو ساڑھے پانچ بجے درگاہ حضرت غوث بہاالدین زکریا کے احاطہ میں ہو گا ممتاز علما خطاب اور نعت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔
ملتان سے مزید