کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بی این پی ضلع کوئٹہ کے غلام نبی مری کے مطابق پارٹی کی مرکزی کال پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوٴں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ، سمی دین بلوچ و دیگر مظاہرین کی گرفتاری اور ان کے خلاف بے بنیاد ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف آج بدھ دن اڑھائی بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔