• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام گورنر اچکزئی کا آرمی چیف سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(خ ن) قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئےدعا کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید